Aakhri Paigham's profile

Khuda Ke Ashiq To Hain Hazaron

Khuda Ke Ashiq To Hain Hazaron, Bannu Mein Phirte Hain Mare Mare
Mein Uss Ka Banda Bano Ga Jis Ko Khuda Ke Bandon Se Pyar Ho Ga

There are thousands of God’s Lovers, who are roaming in the wilderness
I will become the servant of the one who has love for God's servants.

خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں، بنوں میں پھِرتے ہیں مارے مارے
میں اُس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا

جو لوگ اللہ سے عشق کا دعویٰ کیے ہوئے ہیں اور عشق الٰہی میں بستیوں کو چھوڑ کر جنگلوں میں نکل جاتے ہیں اُن کو میں سچا عاشق نہیں مانتا اور ان کی نیاز مندی مجھے قبول نہیں میں تو اس کا خدمت گزار بننا چاہوں گا جسے خدا کے بندوں سے پیار ہوگا اور وہ محبت اور ہمدردی سے انسانوں کی بستی میں رہ کر ان کی خیر خواہی کے لیے ایک ایک لمحہ وقف کر دے گا یہی سچا عاشق الٰہی ہے

https://allamaiqbal.carrd.co/
https://www.youtube.com/@AakhriPaigham
https://www.facebook.com/AakhriPaigham/
https://www.instagram.com/akhripaigham/
https://twitter.com/AakhriPaigham
https://www.tiktok.com/@aakhripaigham

#AllamaIqbal #AakhriPaigham #Poetry #NationalPoet #Iqbal #UrduPoetry #Quotes #Lines #Islam #Shikwa #shayari #Akhripaigham #Motivation #Inspiration #Falcon #Shaheen #akripegham #IqbalFans #Eagle #Muhammad #Islam #Love #Millat #Ummah #Khuda #Servents #Hazaron #Ibadat #Humanity #Serving #Helping #Donating #Community #Bravery #Momin #Leader
Khuda Ke Ashiq To Hain Hazaron
Published:

Khuda Ke Ashiq To Hain Hazaron

Published: